پناما پیپرس لیک کرنے والے نامعلوم ذرائع نےوعدہ معاف گواہ بننے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرنے کی پیش کش کی ہے۔
جاری ایک بیان میں جان ڈو نام کا
استعمال کیا گیا ہے لیکن ذرائع کے بارے میں تفصیل سے نہیں بتایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے نہ تو کبھی کسی کی جاسوسی کی ہے اور نہ کسی ادارے یا حکومت کے لئے کام کیا ہے۔